Sunnah Legacy

Sunnah Legacy

  • Категория: Education
  • Дата выхода: 2019-04-04
  • Текущая версия: 1.1
  • Adult рейтинг: 4+
  • Размер файла: 106.68 MB
  • Разработчик: Mujadidia Inc
  • Совместимость: Требуется iOS 10.0 или выше.

Описание приложения

خالق کائنات نے انسانوں کی ہدایت کے لیے اس عالم میں نبیوں اور رسولوں کا سلسلہ قائم فرمایا، ان برگزیدہ ہستیوں کے واسطے سے بندوں تک ہدایت کا پیغام پہنچایا اور ان کے واسطے سے اپنے فرمانبردار بندوں کو بھیجا جس کی انتہاء و تکمیل قرآن مجید پر ہوئی۔ خداوند قدوس نے اپنے پیغام کو براہ راست بندوں پر نازل نہیں کیا بلکہ پیغام و فرمان کے ساتھ اس کو سمجھانے والا، اس پرعمل کر کے دکھلانے والا بھی بھیجا، کیونکہ پیغام الٰہی کو سمجھنا اور اس سے ہدایت حاصل کرنا بلانبی و رسول کے ممکن ہی نہیں اس ایپ کی خصوصیات: 1۔ چوبیس گھنٹے کی زندگی کے متعلق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنتیں جو 6000 سے زائد عنوانات پر مشتمل ہے۔ 2۔ سنت کی اہمیت اور تعریف کو بیان کیا گیا ہے۔ 3۔ مخصوص سنت کو تلاش کرنے کے لیے سرچ انجن رکھا گیا ہے، جس کے ذریعے آسانی سے کسی بھی سنت کو آسانی سے تلاش کیا جاسکتا ہے۔ 4۔ اس ایپ میں کسی بھی سنت کو آپ Favorite کرسکتے ہیں۔ 5۔ تحریر کو اپنی مرضی کے مطابق چھوٹا اور بڑا کرسکتے ہیں۔

Скриншоты

keyboard_arrow_up